aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baavajuud"
شیخ سالم باوزیر قادری
مصنف
شیخ محمد بن احمد باوزیر
عباس باوزیر
مدیر
بایزید بیات
باہو ولد بایزید سروری قادری
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجودمحسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجودآج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
اس کو بھی یاد کرنے کی فرصت نہ تھی مجھےمصروف تھا میں کچھ بھی نہ کرنے کے باوجود
बावजूद-ए-कि باوجودے کہ
اگر چہ، اسکے باوجود کہ
عربی, فارسی
बावजूदे-कि با وُجُودیکہ
اگرچہ
तवाजुद تَواجُد
حالت ذوق و شوق، سرور، وجد.
बावुजूद باوُجُود
(کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی
باوجود
صادقہ نواب سحر
خواتین کی تحریریں
حضرت بایزید بسطامی کی علمی کرامت
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسرار قادری
قادریہ
آسان فقہ شافعی
اسلامیات
سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی
عبدالرحمٰن شوق امرتسری
مکاشفات سالم اور نوائے سرمدی
مجموعہ
سلطان بایزید یلدرم
صادق حسین سردھنوی
بیاض عید
منشی فضل الٰہی
اسلم راہی
تذکرۂ ہمایوں واکبر
ہندوستانی تاریخ
سیرت با یزید
فضل احمد عارف
سوانح حیات
مکاشفات سالم
غایت الشعور بجج الحج المبرور
نامعلوم مصنف
مراۃ القرآن
پایا ہے سب نے دل مگر اس دل کے باوجوداک شے ملی ہے دل میں کھٹکتی ہوئی مجھے
باوجود ان کی دل نوازی کےدل گریزاں ہے کیا کیا جائے
کوشش کے باوجود یہ الزام رہ گیاہر کام میں ہمیشہ کوئی کام رہ گیا
عزم و ہمت کے باوجود شکیلؔعشق کی ابتدا سے ڈرتے ہیں
دیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجودوہ مسکرا دیا یہ ہنر بھی اسی کا تھا
کچھ بھی میں کرتا کراتا تو نہیں ہوں لیکنباوجود اس کے فراغت میں نہیں رہ سکتا
محفل میں چار چاند لگانے کے باوجودجب تک نہ آپ آئے اجالا نہ ہو سکا
جینے کی ہر طرح سے تمنا حسین ہےہر شر کے باوجود یہ دنیا حسین ہے
اس سے ملے تو زعم تکلم کے باوجودجو سوچ کر گئے وہی اکثر نہیں کہا
الٹی تو تھی نقاب کسی نے مگر شکیبؔدعووں کے باوجود نظارہ نہ ہو سکا
ویشیا اپنی تاریک تجارت کے باوجود روشن روح کی مالک ہو سکتی ہے۔...
یکسو بھی لگ رہا ہوں بکھرنے کے باوجودپوری طرح مرا نہیں مرنے کے باوجود
آنکھوں نے اس کو دیکھا نہیں اس کے باوجوددل اس کی یاد سے کبھی غافل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books