تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bachcho"
انتہائی متعلقہ نتائج "bachcho"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bachcho"
نظم
کہانی
بچو، ہم پر ہنسنے والو، آؤ، تمہیں سمجھائیں
جس کے لیے اس حال کو پہنچے، اس کا نام بتائیں
مصطفی زیدی
غزل
مجھے بھول کے نادم مت ہونا اے اگلی نسلوں کے بچو
ہاں اپنے بزرگوں کا ماتم کبھی تازہ پھول نہیں کرتے
اسعد بدایونی
نظم
عیدی کیسے بڑھائی جائے
بچوں نے عید پر جب نعرے بہت لگائے
ماں باپ نے بھی اپنے دکھڑے انہیں سنائے




