تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baguula"
انتہائی متعلقہ نتائج "baguula"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
baguulaa
बगूला بَگُولا
گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر
سنسکرت
bagula
बगुला بَگُلَہ
ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے
سنسکرت
مزید نتائج "baguula"
نظم
یادیں
کبھی سکندر کبھی قلندر کبھی بگولہ کبھی خیال
سوانگ رچائے اور گزر کی اس آباد خرابے میں
اختر الایمان
نظم
خاتون مشرق
اک جنوں پرور بگولا ہے وہ علم بے وثوق
جس کی رو میں کانپنے لگتے ہیں شوہر کے حقوق
جوش ملیح آبادی
غزل
قید کو توڑ کے نکلا جب میں اٹھ کے بگولے ساتھ ہوئے
دشت عدم تک جنگل جنگل بھاگ چلا ویرانہ بھی
آرزو لکھنوی
نظم
ابو لہب کی شادی
پھپھولا خیال کی ریت کا بگولا وہ عشق برباد
کا ہیولی ہجوم میں سے پکار اٹھی ابو لہب
ن م راشد
غزل
میں ہوں وحشت میں گم میں تیری دنیا میں نہیں رہتا
بگولا رقص میں رہتا ہے صحرا میں نہیں رہتا





