aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barg-o-gul-o-tuyuur"
گل رعنا
born.1995
مصنف
گل نو پبلی کیشنز، حیدرآباد
ناشر
گل صبا
گل رعنا ادب سوسائٹی، ملتان
مینجر ماہنامہ سبد گل، کلکتہ
بانگ درا پبلیکیشنز، حیدرآباد
باغ قلم پبلیکیشنز، ممبئی
باغ و بہار بک ڈپو، دہلی
مدرسہ محمدی باغ دیوان صاحب، مدراس
مکتبۂ طور، پٹنہ
مطبع شعلۂ طور، کانپور
کرشمۂ طور پریس، لاہور
اردو باغ گلستان جوہر، کراچی
برگ و گل و طیور سب شاخوں کی سمت اڑ گئےقصر جہاں پناہ میں نقش و نگار بھی نہیں
نژاد برگ و گلسحر کی سمت جا رہی ہے
رخسار ہیں یا عکس ہے برگ گل تر کاچاندی کا یہ جھومر ہے کہ تارا ہے سحر کا
اڑا برگ گل کو دکھاتی ہے وادیکہو کس طرح نئیں صبا چور بادی
برگ گل آ میں تیرے بوسے لوںتجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا
شاعری ایسی کیفیتوں کو زبان دیتی جن سے ہم روز گزرتے تو ہیں لیکن ان کا اظہار بھی نہیں کرسکتے اورنہ ہی ان پر ٹھہر کر سوچ سکتے ہیں ۔ استقبال پر ہم نے ایسے ہی شعروں کو اکھٹا کیا ہے جو استقبال کرنے اور استقبال کئے جانے والے شخص کی نازک ترین کیفیتوں کا اظہاریہ ہیں ۔ یہ انتخاب استقبال کی اور بھی بہت سی جہتوں پر مشتمل ہے۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں ۔ انسانوں کے زندگی گزارنے کا سماجی نظام اسی وحدت اور یکجہتی کو حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ اسی سے تہذیبیں وجود پذیر ہوتی ہیں اور نئے سماجی نظام نمو پاتے ہیں۔ وحدت کو نگل لینے والی منفی صورتیں بھی ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہوتی ہیں ان سے مقابلہ کرنا بھی انسانی سماج کی ایک اہم ذمے داری ہے لیکن اس کے باوجود بھی کبھی یہ اتحاد ختم ہوتا اور کبھی بنتا ہے ، جب بنتا ہے تو کیا خوشگوار صورت پیدا ہوتی ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں ۔ ان تمام جہتوں کو یہ شعری انتخاب موضوع بناتا ہے ۔
बर्ग-ओ-गुल-ओ-तुयूरبرگ و گل و طیور
leaves and flowers and birds
برگ گل
سید نفیس الحسینی
نعت
آئینہ برگ گل
محمد شرف الدین ساحل
مجموعہ
باغ گل سرخ
افتخار عارف
سر سید نمبر
ذوالفقار بیگ چغتائی
قصۂ گل و صنوبر
پریم چند
قصہ / داستان
قصہ گل و صنوبر
منشی نیم چند کھتری
برگِ گل
افضل الرحمن ممتاز
مقالات/مضامین
عثمان عادل
تنقید
شبلی نعمانی
مجلہ اردو کالج کراچی
عبدالمالک
Jan 1980برگ گل
صدائے برگ گل
شبنم غازی پوری
شاعری
سید مقبول احمد
سفر نامہ
صد برگ گل جاوید عشرت
سید محمد اسماعیل
بادہ گل رنگ
ایم۔ اسلم
شام تھی اور برگ و گل شل تھے مگر صبا بھی تھیایک عجیب سکوت تھا ایک عجب صدا بھی تھی
شاخوں سے برگ گل نہیں جھڑتے ہیں باغ میںزیور اتر رہا ہے عروس بہار کا
برگ گل شاخ ہجر کا کر دےاے خدا اب مجھے ہرا کر دے
زخم تازہ برگ گل میں منتقل ہوتے گئےپنجۂ سفاک میں خنجر خجل ہوتے گئے
جاں بخش سی اس برگ گل تر کی تراوتوہ لمس عزیز دو جہاں یاد رہے گا
اے گل نو دمیدہ کے مانندہے تو کس آفریدہ کے مانند
انجم و مہر و گل و برگ و صبا کچھ بھی نہیںخوب دیکھا بخدا غیر خدا کچھ بھی نہیں
مجھ کو دماغ وصف گل و یاسمن نہیںمیں جوں نسیم باد فروش چمن نہیں
برسوں گل خورشید و گل ماہ کو دیکھاتازہ کوئی دکھلائے ہمیں چرخ کہن پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books