ریختہ لغت
bashiir
बशीर بَشِیر
عربی
بشارت دینے والا، خوش خبری سنانے والا
baGair
बग़ैर بَغَیْر
عربی, فارسی
بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا
kashiid
कशीद کَشِید
فارسی
کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی
kashmiir
कश्मीर کَشْمِیر
سنسکرت
ایک مشہور سرسبز و شاداب پہاڑی علاقے اور ملک کا نام جو پنجاب کے شمال و مشرق میں واقع ہے اور اپنی بعض غیر معمولی مصنوعات کے لیے مشہور ہے