تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bataaiye"
انتہائی متعلقہ نتائج "bataaiye"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
haath paa.nv bachaa.iye muuzii ko TarKHaa.iye
हाथ पाँव बचाइए मूज़ी को टरख़ाइए ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو ٹَرخائِیے
حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں
nau terah baa.iis na bataa.iye
नौ तेरह बाईस न बताइए نو تیرہ بائیس نہ بتائیے
ٹالیئے نہیں، جب کوئی ششخص کسی سے اتفاق نہ کرے یا صحیح بات نہ مانے تب اس کے متعلق کہتے ہیں
haath paa.nv bachaa.iye muuzii ko ta.Dpaa.iye
हाथ पाँव बचाइए मूज़ी को तड़पाइए ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو تَڑپائِیے
حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں
مزید نتائج "bataaiye"
ترجمہ
سعادت حسن منٹو
غزل
میں بوسہ لوں گا بہانے بتائیے نہ مجھے
جو دل لیا ہے تو قیمت دلائیے نہ مجھے
