aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-zaar"
اس طرح بیٹھے ہو کیوں بیزار سےبھر گیا دل راحت دیدار سے
عمر ابد سے خضر کو بے زار دیکھ کرخوش ہوں فسون نرگس بیمار دیکھ کر
جنوں نے خود سے بھی بیزار کر دیا ہے مجھےمیں اچھا خاصا تھا بیمار کر دیا ہے مجھے
میں نا خوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سےمیرے لئے مٹی کا حرم اور بنا دو
ہم ہیں مشتاق اور وہ بے زاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
पर के پَر کے
دیکھیے: پر سال ؛ پارسال
डर के ڈَر کے
in fear, in alarm
ले कर لے کَر
اُٹھا کے .
मर के مَر کے
مرنے کے بعد ، موت آ جانے پر
بذات خود
جمیل انصاری
شاعری
کیا اسلام بزور شمشیر پھیلایا گیا ہے
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
اسلامیات
گل زر بکف
ضبط انصاری
مجموعہ
وفای زن
ب۔ کنستانت
ناول
صلاح ذات البین ببیان ما للزوجین
نامعلوم مصنف
ظفرالمحصلین باحوال المصنفین
مولانا محمد حنیف گنگوہی
بہت بے زار ہوتی جا رہی ہوںمیں خود پر بار ہوتی جا رہی ہوں
جو تو ہی صنم ہم سے بے زار ہوگاتو جینا ہمیں اپنا دشوار ہوگا
شہر کا شہر ہے بے زار کہاں جاؤں میںاور تنہائی ہے دشوار کہاں جاؤں میں
جاتے ہوئے کھاتے ہو مری جان کی قسمیںاب جان سے بے زار ہوا بھی نہیں جاتا
دنیا کی نعمتوں سے ہے بیزار زندگیاب دیکھتی ہے جینے کے آثار زندگی
گھر سے بے زار ہوں کالج میں طبیعت نہ لگےاتنی اچھی بھی کسی شخص کی صورت نہ لگے
رعنائی کونین سے بے زار ہمیں تھےہم تھے ترے جلووں کے طلب گار ہمیں تھے
بے زر کی بے زری کا مزا ہم سے پوچھئےکیسا ہے مفلسی کا مزا ہم سے پوچھئے
آفتوں میں گھر گیا ہوں زیست سے بے زار ہوںمیں کسی رومان غم کا مرکزی کردار ہوں
کون کہتا ہے کہ حالات سے بے زار ہیں ہماے وطن تیرے لیے برسر پیکار ہیں ہم
یار ابتدائے عشق سے بے زار ہی رہابے درد دل کے در پئے آزار ہی رہا
اہل دیں کی روش تنگ سے بیزار ہوں میںیہ گنہ ہے تو سزا دو کہ گنہ گار ہوں میں
بیزار ہیں جو جذبہ سےوہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے
مجھے خرید کیے تم نے کم نگاہی سیںکمینہ بندۂ بے زر کا آج مول چکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books