تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "begins"
انتہائی متعلقہ نتائج "begins"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "begins"
مزید نتائج "begins"
نظم
کبھی کبھی
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی
عجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
ساحر لدھیانوی
غزل
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
مرزا غالب
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اسے اپنا بنانے کی دھن میں ہوا آپ ہی آپ سے بیگانہ
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
