aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bekhud-e-badnaam"
کھلتا ہی نہیں بیخودؔ بدنام کا کچھ حالکہتے ہیں فرشتہ بھی اسے لوگ بشر بھی
ہم نے بدنامؔ محبت کو لکھا لفظ عظیمبے سبب کفر کا الزام لگایا اس نے
بیخودؔ محو و شکوہ ہائے عتاباس منش کا تو وہ بشر ہی نہیں
کبھی وہ آئینے میں دیکھتے ہیں اپنی شکلکبھی وہ بیخودؔ آشفتہ سر کو دیکھتے ہیں
وضع کا پاس بھی ہے بیخودؔ مے خوار ضرورکاگ بوتل سے نہ کیجئے سر بازار جدا
خطوط اقبال
حمیداللہ شاہ ہاشمی
خطوط
ان گنوں پر نجات کی امیدبیخودؔ رو سیاہ کیا کہنا
غالبؔ خوش بیاں کہاں بیخودؔ خستہ جاں کہاںطبع کا امتحاں کہاں شاد مجھے ستائے کیوں
بیخودؔ زار کو اب دیکھ کے جھک جاتی ہیںوہ نگاہیں جو کبھی پاس کسی کا نہ کریں
ہم تو مایوس ہیں مگر بیخودؔدل نا فہم ناامید نہیں
کہیں بیخودؔ تمہاری خودداریدشمن بے خودی نہ ہو جائے
خدا وہ دن بھی دکھائے کہ میں کہوں بیخودؔجناب داغؔ سے ملنے میں رام پور آیا
اور پامال ستم کون ہے تو ہے بیخودؔاس ستم گر سے سروکار ہے کس کا تیرا
چھپ گیا ہے فسانۂ بیخودؔکبھی تم بھی تو قصہ خواں سے سنو
ہم سمجھتے ہیں حضرت بیخودؔچوٹ کھا آئے ہو کہیں نہ کہیں
نشہ میں بھی ترے بیخودؔ کی تعلی نہ گئیبادۂ ہوش ربا کو مئے کوثر جانا
ہم تو جیتے ابھی مگر بیخودؔستم روزگار نے مارا
بنا دیا اسے خودبین و خود نما بیخودؔہوا ہے آئینۂ حسن یار دل میرا
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
بیخودؔ نہ کیوں ہوں دوریٔ استاد ہے ملولسوچو تو مارواڑ کہاں ہے دکن کہاں
اللہ رے بے خودیٔ بیخودؔوہ آئے پہ آپ میں نہ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books