تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhaarat"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhaarat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bhaarat
भारत بھارَت
غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا
سنسکرت
مزید نتائج "bhaarat"
نظم
پندرہ اگست
جو زخم تن پہ ہے بھارت کے اس کو بھرنا ہے
جو داغ ماتھے پہ بھارت کے ہے مٹانا ہے
جاوید اختر
نظم
ہنڈولا
سنا ہے بھرترہریؔ بھی انہیں سے کھیلا تھا
بھرتؔ اگستؔ کپلؔ ویاسؔ پاشیؔ کوٹیلہؔ
فراق گورکھپوری
شعر
زمیں پر گھر بنایا ہے مگر جنت میں رہتے ہیں
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں
محشر آفریدی
شعر
یاد بھی آتا نہیں کچھ بھولتا بھی کچھ نہیں
یا بہت مصروف ہوں میں یا بہت فرصت میں ہوں






