تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bharaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bharaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bharaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bharaa"
نظم
بنجارہ نامہ
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھارا
کیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
نظیر اکبرآبادی
غزل
کانٹوں سے بھرا ہے دامن دل شبنم سے سلگتی ہیں پلکیں
پھولوں کی سخاوت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی
غزل
فنا بلند شہری
نظم
میں اسے واقف الفت نہ کروں
سحر عیش میں اس کی اثر شام نہیں
زندگی اس کے لیے زہر بھرا جام نہیں





