aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhatakne"
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
بھٹکنے سے ملے فرصت تو پوچھیںپتا منزل کا میر کارواں سے
آدمی بن کے بھٹکنے میں مزا آتا ہےمیں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ فرشتہ ہو جاؤں
ایک پہنچا ہوا مسافر ہےدل بھٹکنے میں پھر بھی ماہر ہے
تجھے نہ مانے کوئی تجھ کو اس سے کیا مجروحچل اپنی راہ بھٹکنے دے نکتہ چینوں کو
भटकनेبھٹکنے
wander
भटकानेبھٹکانے
Cause to stray or wander; mislead;
भटकानाبھٹکانا
to go astray, lose path
भटकनाبھٹکنا
get lost
منزل منزل دل بھٹکے گا
عنایت اللہ
ناول
بھٹکے ہوئے لوگ
ہرچرن چاولہ
راہ ادب میں بھٹکتا مسافر
عارف نقوی
وہ خلا میں بھٹک گئے
اے۔ حمید
بھٹکتی نسلیں
میجر خورشید قائم خانی
قصہ / داستان
بھٹکتی روح
نامعلوم مصنف
یوں بھٹکنے پہ ہوں قانع جیسےراستوں میں کوئی دریا ہی نہ ہو
منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سےشوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
تمہاری دنیا کے باہر اندر بھٹک رہا ہوںمیں بعد ترک جہاں یہیں پر بھٹک رہا ہوں
ہم سے پوچھو تو نہ آئے گا وہ جانے والاتم تو ناحق کو بھٹکنے کا بہانا ڈھونڈو
تجھے نہ مانے کوئی تجھ کو اس سے کیا مجروحؔچل اپنی راہ بھٹکنے دے نکتہ چینوں کو
ہماری دشت نوردی کو گمرہی نہ سمجھبھٹکنے والے نیا راستہ بناتے ہیں
چمکتا ہے بجھتا ہے تھرا رہا ہےبھٹکنے کی جگنو سزا پا رہا ہے
ہم سے پوچھو تو نہ آئے گا وہ جانے والاتم تو ناحق کو بھٹکنے کا بہانہ ڈھونڈو
بہت ذرا سا سفر بھٹکنے کو میرےبہت ذرا سا ہاتھ، سنبھلنے والا میں
جو دل کو بھٹکنے نہ دےجو سہی کو غلط سے جھٹکنے نہ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books