aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.do"
باغ و بہار بک ڈپو، دہلی
ناشر
بھولے سے محبت کر بیٹھا، ناداں تھا بچارا، دل ہی تو ہےہر دل سے خطا ہو جاتی ہے، بگڑو نہ خدارا، دل ہی تو ہے
ہاتھ میں ہے آئینہ و شانہ پھر بھی شکن پیشانی پرموج صبا سے تم نہ بگڑو زلفوں کو بل کھانے دو
چلو بگڑو نہ مہ کہنے پر اتنابشر سے ہو نہیں جاتی خطا کیا
الجھنے سے بالوں کے بگڑو نہ صاحبتمہارے ہی یہ سر چڑھائے ہوئے ہیں
وصل کی رات ہے بگڑو نہ برابر تو رہےپھٹ گیا میرا گریبان تمہارا دامن
توبہ خمریات کی شاعری کا ایک بنیادی لفظ ہے اس کے استعمال سے شاعروں نے نئے نئے مضامین پیدا کئے ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ توبہ کے موضوع کی خشکی ایک بڑی شوخی میں تبدیل ہوگئی ہے ۔ شراب پینے والا کردار ناصح کے کہنے پرشراب پینے سے توبہ کرتا ہے لیکن کبھی موسم کی خوشگواری اورکبھی ابلتی ہوئی شراب کی شدت کے سامنے یہ توبہ ٹوٹ جاتی ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اوران شوخیوں سے لطف لیجئے ۔
احسان کرنا ،احسان کرکے اس کا بدلہ چاہنا ،احسان فراموش ہوجانا ، احسان کے پردے میں تکلیف پہنچانا یہ سارے تجربے روز مرہ کے انسانی تجربے ہیں ۔ ہم ان سے گزرتے بھی ہیں اور اپنی عام زندگی میں ان کا گہرا احساس بھی رکھتے ہیں ۔ لیکن شاعری ان تمام تجربوں کی جس گہری سطح سے ہمیں روشناس کراتی ہے اس سے زندگی کا ایک نیا شعور حاصل ہوتا ۔ عشق و عاشقی کے بیانیے میں احسان کی اور بھی کئی مزے دار صورتیں سامنے آئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں ۔ انسانوں کے زندگی گزارنے کا سماجی نظام اسی وحدت اور یکجہتی کو حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ اسی سے تہذیبیں وجود پذیر ہوتی ہیں اور نئے سماجی نظام نمو پاتے ہیں۔ وحدت کو نگل لینے والی منفی صورتیں بھی ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہوتی ہیں ان سے مقابلہ کرنا بھی انسانی سماج کی ایک اہم ذمے داری ہے لیکن اس کے باوجود بھی کبھی یہ اتحاد ختم ہوتا اور کبھی بنتا ہے ، جب بنتا ہے تو کیا خوشگوار صورت پیدا ہوتی ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں ۔ ان تمام جہتوں کو یہ شعری انتخاب موضوع بناتا ہے ۔
बिगड़ाبِگْڑا
بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل
बिगड़ेبِگْڑے
بگڑا کی جمع
बिगड़ीبِگْڑی
سنسکرت
بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ
नया बिगड़ाنَیا بِگڑا
وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین
باغ وبہار
میر امن
داستان
باغ و بہار
باغ وبہار کا تنقیدی جائزہ
امام مرتضٰی نقوی
فکشن تنقید
باغ وبہارتحقیق وتنقیدکےآئینے میں
سلیم اختر
فرہنگ باغ و بہار
ساجدہ قریشی
تحقیق
عباسیان کاکوری
محمد حسن عباسی کاکوری
تہذیبی وثقافتی تاریخ
باغ و بہار (مصور)
بناؤ اور بگاڑ
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
باغ و بہار اور فسانہ عجائب کا تنقیدی تجزیہ
اشفاق احمد اعظمی
تقدیر ہے خلاف تمہاری خطا نہیںبگڑو ہمیں سے اور کسی سے خفا نہ ہو
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیاجو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔجام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیںجیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
بہت توجہ تعلق بگاڑ دیتی ہےزیادہ ڈرنے لگیں گے تو ڈر لگے گا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books