aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "box"
فیاض احمد
born.1974
شاعر
کرشمہ بکس، شیخ پورہ
مصنف
پرتھم بکس، نئ دہلی
ناشر
شاہین بکس، پیشاور
ہند پاکٹ بکس، دلی
لائٹ ہاؤس بکس، بھوپال
ماورا بکس، لاہور
روہتاس بکس، لاہور
نسیم بک ڈپو، لکھنؤ
پنجاب ریلیجس بک سوسائیٹی، لاہور
اسلامک بک فاؤنڈیشن، نئی دہلی
کمرشیل بک ڈپو، حیدرآباد
نیوگی بکس، نئی دہلی
اپلائڈ بکس، نئی دہلی
یونیورسل بکس، لاہور
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
باکس میں تھیں یہ چیزیں سبخیر تماشا دیکھو اب
خالی شگفتگی سے جراحت نہیں کوئیہر زخم یاں ہے جیسے کلی ہو بکس رہی
مرزا کے پاس باکس میں تمباکو تھی فقطکسٹم کے افسروں نے اسے سمجھا ہی غلط
دلہن کی رخصتیوہ چھوٹا سا اک بکس لایا گیا
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
اینول آف اردو اسٹڈیز کی فہرست دیکھیں۔ آپ سرچ بکس میں لفظ لکھ کرتلاش کرسکتے ہیں۔
बक्सبکس
box
बॉक्सباکس
اداس نسلیں
عبداللہ حسین
افسانوی ادب
پطرس کے مضامین
پطرس بخاری
مضامین
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ
باغ وبہار
میر امن
داستان
اردو کی نثری داستانیں
گیان چند جین
تنقید
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
اردو کی پہلی کتاب
اسماعیل میرٹھی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
بانگ درا
علامہ اقبال
شاعری
اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک
خلیل الرحمن اعظمی
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
ڈاکٹر عبیدہ بیگم
تحقیق
اردو املا
رشید حسن خاں
انگارے
سجاد ظہیر
ضبط شدہ کتابیں
اردو ناول کی تاریخ اور تنقید
علی عباس حسینی
ناول تنقید
رانی کیتکی کی کہانی
انشا اللہ خاں انشا
خط ہوا میں اڑ رہے ہوںباکس میں رکھا ہوا رومال
کچھ دن ہوئے میں نے ۲۸مارچ ۲۰۰۲ کے نیویارک ریویو آف بکس The New York Review of Books میں اس صدی کے بہت بڑے ماہر طبیعیات اور سائنسی مفکر فری مین ڈاسن (Freeman Dysen) کا بیان پڑھا کہ ایک لاشخصی کائنات میں انسان جیسے ذی شعور وجودوں کی موجودگی، زیست اور زبان کے اسرار، خیر و شر کا وجود، اور لزوم و احتمال کے معاملات، یہ فلکیات (Astronomy) اور طبیعیات کے ا...
لیکن کماّ۔۔۔ ان کے ڈیڈی بھی دُم والا کوٹ پہنتے ہیں نا یعنی ٹیل کوٹ۔۔۔ میں نے کچھ سوچ کر پوچھا کیوں کہ ابّا جان شام کے وقت دم والا سیاہ کوٹ پہن کر اپنی موٹر بوٹ میں بیٹھ کے جزیرہ نکوبار کی طرف جایا کرتے تھے جہاں کلب تھا جس میں ہر وقت موسیقی گونجتی رہتی تھی اورجہاں رات گیے تک خوب تیز روشنی رہتی تھی اور میرا خیال تھا کہ دنیا میں صرف دو طرح کے لوگ ہوت...
کمروں سے سب بکس اٹھا کرچھت پر لا کر
اک پرانا میگنٹ اسٹوڈی بیکر نے دیااوکلینڈ کا بھی پرانا سا گیئر بکس آ گیا
.LOUIS AL THUSSER, FOR MARX. NEW LEFT BOOKS, LONDON, 1977.LOUIS AL THUSSER,، IDIOLOGY AND IDEOLOGICAL STATE APPARATUSES’’ IN LENIN AND PHILOSOPHY AND OTHER ESSAYS, NEW LEFT BOOKS, LONDON. 1977
There are several variations on Farhaad’s story with many portraying him as an army commander. Some versions even maintain that Shirin had fallen in love with Farhaad despite the class difference and it was her father who set the condition of carving a channel through the mountain before he allowed him to marry his daughter. The story of Shirin and...
ہر نازنیں کے سامنے اک بیوٹی بکس ہےباقی رکھا ہے گھر میں یہ تھوڑا سا عکس ہے
’’صرف ایک گھنٹہ چاہئے آپ کا نکی باجی۔۔۔ آپ اپنی books لے چلئے۔۔۔ وہیں Revise کر لیجئےگا۔۔۔‘‘ وہ تبسم بیگم کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا۔ ’’خالہ آج نکی باجی کو بھیج دیں میرے ساتھ۔۔۔ قسم سے بالکل کچھ نہیں آتا مجھے۔۔۔ فیل ہو جاؤں گا خالہ۔۔۔ رہی سہی عزت خاک میں مل جائےگی۔‘‘
اک پانی کی بوتل تھی اور لنچ بکس تھااتنا بھاری کیوں ہے بستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books