aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "but-farosh"
اسے بند کر کہ وہ بت فروش نہیں رہےجو اسیر تھے رخ دہر کے
پندار زہد ہو کہ غرور برہمنیاس دور بت شکن میں ہے ہر بت شکستنی
دوش بدوش دوش تھا مجھ سے بت کرشمہ کوشپردہ در خیام عقل رخنہ گر حریم ہوش
بات فراغؔ انکل کی مانواپنی طاقت کو پہچانو
پھرتی ہے زندگی جنازہ بہ دوشبت بھی چپ ہیں خدا بھی ہے خاموش
बुत-फ़रोश بت فروش
مورتی یا بُت بیچنے والا، مورتی تاجر
فارسی
बात का फ़रोग़ पाना بات کا فَروغ پانا
کسی کی رائے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا
شاید کی تیرے دل میں اترجائے مری بات
میاں نصیر احمد فاروقی
فارغ مجھے نہ جان کہ مانند صبح و مہرہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز
دل مرا جس سے بہلتا کوئی ایسا نہ ملابت کے بندے ملے اللہ کا بندا نہ ملا
محفل ناز سے میں ہو کے پریشان اٹھابیٹھنے بھی نہیں پایا تھا کہ طوفان اٹھا
اب بھی ڈرتا ہوں ہر اک بات میں لکھنے سے فروغؔتم یہ کہتے ہو کہ آزاد قلم میرا ہے
یوں ہی اقوام کی تقدیر سنورتی ہے فروغؔنعمت علم پہ کچھ بات چلائی جائے
یہ کس نے کہہ دیا تجھ سے یہ بات جھوٹی ہےترے فروغ کو تجھ سے کوئی لگاؤ نہیں
باقی نہ حجت اک دم اثبات رہ گئیثابت کیا جو اس کا دہن بات رہ گئی
تیری چٹکی کی صدا ہے یا کہ شیطاں کا خروشرحم کر انسانیت پر او بت عصمت فروش
ہے نقش درم جو نقش پا ہےآپ آتے تو گھر درم سرا ہے
عمر بھر بات پہ قائم رہے فرتاشؔ کہ ہماہل کردار ہیں اور اس سے زیادہ کیا ہوں
مجھ میں کیا بات تھی رئیس فروغؔوہ سجن کیوں مجھے رجھائے گیا
اپنی تخلیق کو بیچا نہیں کرتے فن کاربت فروشوں کو کبھی بھول کے آذر نہ کہو
یہ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے فارسؔمیں اس میں سمٹا رہا وہ بکھر گیا مجھ میں
سخت جانی کا سہی افسانہ ہےشاہد تیغ زباں دندانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books