تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "byopaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "byopaarii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "byopaarii"
غزل
اک مورکھ سے بیوپاری نے بن مول مرا من بیچ دیا
میں نگری نگری گھوموں گی اور پریم کا مول چکاؤں گی
شبنم شکیل
نظم
علم کے سوداگر
ہم میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو علم سے بالکل ہیں عاری
بہتر رہتا ہوتے وہ اگر کسی اور ہی چیز کے بیوپاری
نعیم صدیقی
نظم
ہولی
ڈھول بجائیں گائیں نوکر ہوں کہ وہ بیوپاری
ڈھولک کی ہر تھاپ پہ ناچیں ہولی میں نر ناری













