aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chalaa-chal"
چلا چل مہلت آرام کیا ہےمسافر اور تیرا کام کیا ہے
اگر موج ہے بیچ دھارے چلا چلوگرنہ کنارے کنارے چلا چل
جب اٹھایا بزم سے اس شوخ نےمیں اٹھا اٹھ کر چلا چل کر گرا
خدا کو نہ تکلیف دے ڈوبنے میںکسی ناخدا کے سہارے چلا چل
نہیں ہے منزل مقصود دور اے سالکقسم خدا کی چلا چل قدم بڑھائے ہوئے
اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے
चला چَلا
( کاشتکاری ) دھان کا چھلکا .
ہندی
चलो چَلو
اچھا بہتر
चले چَلے
چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
चली چَلی
چلنا سے مشق، تراکیب میں مستعمل
دھلی چلو
شاہ نواز خاں
چال باز
فلمی نغمے
جادو کا چھلا
اشرف صبوحی
ہم سفر اور چل
شکور انور
کھوار بول چال
عنایت اللہ فیضی
چین چلو
انور صابری
مجموعہ
بڑھے چلو
خلیق انجم
انتخاب
عربی زبان کی بول چال
محبوب عالم
ترکی بول چال
لسانیات
بنگال چلو
سید ریاض الرحمٰن
فارسی بول چال
نامعلوم مصنف
لغات و فرہنگ
چل خسرو گھر آپنے
افسانہ / کہانی
اردو سندھی بول چال
علی محمد بلوچ
چل مدینے کی طرف
ہنر رسولپوری
نعت
عبید اللہ بسمل امرتسری
چلا چل مرے گھوڑے سیدھا چلا چلبہت چل چکا اب تو رستہ ہے تھوڑا
چلا چل دیکھ ڈس جائے نہ تجھ کوترے پیچھے ترا سایا لگا ہے
بستی بستی جنگل جنگلچل ری میری ریل چلا چل
ہاں چلا چل مسافر جنترہ میں دو چار کربلائیں ہیں
بعد مدت کے ملا ہے تو چلا چل مرے ساتھمے کدہ یاں سے ہے بس چار قدم اے ناصح
چلا چل سر اٹھا کر یار ناقدؔلگی اب تک کوئی تہمت نہیں ہے
رائیگاں چلتا چلا جاتا ہوںمیں کہاں چلتا چلا جاتا ہوں
راہیؔ چلتا چل
چلے چلے جاتے ہیں قدمنظریں ملیں
زندگی چال چل گئی شایدموت پھر آ کے ٹل گئی شاید
چلو چل کر وہیں پر بیٹھتے ہیںجہاں پر سب برابر بیٹھتے ہیں
سمیٹ لائیں چلو چل کے اپنے خواب کے پھولکہ ان دنوں کہیں کھلتے نہیں گلاب کے پھول
چھل چھل کرتیدھارا پانی کی
زندگی بھی کیسی چال چل رہی ہےخود کو ہی گرا کے خود سنبھل رہی ہے
اٹھے اٹھ کر چلے چل کر تھمے تھم کر کہا ہوگامیں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books