aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chamber"
کرشن چندر
1914 - 1977
مصنف
سحر عشق آبادی
1903 - 1978
شاعر
مہما چوبے ماہی
born.1999
پریمی رومانی
born.1953
چندر واحد
born.1958
ستیش شکلا رقیب
born.1961
چندر موہن شفق
بھگوان چندر گپت
ستیش چندر
کنول نور پوری
born.1931
گورکھ ناتھ چوبے
سنتوش چوبے
جگدیش چندر مہتہ
مدیر
چندر شیکھر دوبے
بی۔ این۔ چوبے
حکمراں بھی ہیں، محل بھی ہیں، فصلیں بھی ہیںجیل خانے بھی ہیں اور گیس کے چیمبر بھی ہیں
یہ سیہ خیمہ ہے کس کا اس میں لیلیٰ کون ہےچنبر افلاک کے پردے میں بیٹھا کون ہے
مجھے زندہ رہنے کے لیے تین چیزیں درکار ہیں۔ ہوا، دودھ اور نیند۔ جب وہ مجھے ہسپتال سے لائے تو ابھی میری آنکھیں بند تھیں۔ پپوٹوں سے پرے مناظر پھیلے ہوں گے جو میں پہلی مرتبہ دیکھوں گا۔ مناظر ہونے چاہئیں۔ اگر نہ ہوئے تو میری کھوپڑی میں ان دوچھیدوں...
Once Rustam entered the Kingdom of Samangan tracking his lost horse where he stayed as the King’s guest for a night. The King’s daughter, Tahmina, had heard about Rustam’s extraordinary strength and bravery. She had been totally enamoured by him even without meeting him ever and had relinquished the luxuries...
جو سیریئل فی الوقت میں لکھ رہاہوں اس نے مجھے ہلکان کردیا ہے۔ موجودہ ہدایت کار کو پروفیشنلی ایک چوکھا ہدایت کار کہا جا سکتا ہے، کس لیے کہ اس نےاسٹیج بھی ڈائریکٹ کیا ہے، نیو wave تھیئٹر سے بھی اس کی وابستگی رہی ہے۔ خاصا پرانا چاول ہے۔ خوب...
चेम्बरچیمبر
chamber
الٹا درخت
ناول
ہم وحشی ہیں
افسانوی ادب
آدھے گھنٹے کا خدا
نصابی کتاب
دروازے کھول دو
ڈرامہ
ایک عورت ہزار دیوانے
شکست
عہد وسطی کا ہندوستان
ہندوستانی تاریخ
ان داتا
کرشن چندر: شخصیت اور فن
جگدیش چندر ودھاون
کرشن چندر کے دس بہترین افسانے
شہزاد منظر
قصہ / داستان
آدھا راستہ
چڑیوں کی الف لیلہ
غدار
میں ساحر ہوں
چندر ورما
خود نوشت
مٹی کے صنم
سوانحی
کونسل چمبر دیکھا ہم نےزو بھی جا کر بھالو دیکھے
شیشے کے بڑے چیمبر میںپانی بھر کر
ختم ہوا میرا فسانہ اب یہ آنسو پونچھ بھی لوجس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں
اپریل کا مہینہ تھا۔ بادام کی ڈالیاں پھولوں سے لد گئی تھیں اور ہوا میں برفیلی خنکی کے باوجود بہار کی لطافت آ گئی تھی۔ بلند و بالا تنگوں کے نیچے مخملیں دوب پر کہیں کہیں برف کے ٹکڑے سپید پھولوں کی طرح کھلے ہوئے نظر آرہے تھے۔ اگلے ماہ...
ابھی چمکے نہیں غالبؔ کے جوتےابھی نقاد پالش کر رہے ہیں
پنڈت جواہر لال نہرو اور قائد اعظم جناح کے نام مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا ہو گا۔ یہ بھی امید کرتی ہوں کہ کہ آج تک آپ نے میری اور اس قماش کی دوسری عورتوں کی صورت بھی نہ دیکھی...
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
جب تری یاد کے جگنو چمکےدیر تک آنکھ میں آنسو چمکے
محبت کی شفق برسی تمہارے خال و خد پرآئنے چمکے تمہاری دید سے
چمکے نہیں نظر میں ابھی نقش دور کےمصروف ہوں ابھی عمل انعکاس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books