تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chanDaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "chanDaal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chaa.ndaa
चाँदा چاندا
حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے
ہندی
chaa.nDaa
चाँडा چانڈا
(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.
chaa.nda
चाँदा چاندَہ
(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)
مزید نتائج "chanDaal"
غزل
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
بشیر بدر
نظم
درخت زرد
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میری
کوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری













