تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chetak"
انتہائی متعلقہ نتائج "chetak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chetak"
مزید نتائج "chetak"
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہے
کہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
فیض احمد فیض
نظم
آوارہ
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروں
میرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
اسرار الحق مجاز
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
مردوں کے لئے لاکھوں سیجیں، عورت کے لیے بس ایک چتا
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا




