تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chimtaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chimtaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chimTaa
चिमटा چِمٹا
پکڑنے کے مختلف کام انجام دینے والا دو پھلوں کا اوزار (عام طور پر لوہے کا بنا ہوا اوزار جو آگ یا گرم چیزیں پکڑنے کے کام آتا ہے، اسی طرح کے بڑے اوزار کو فقیر گاتے وقت بجاتے ہیں، چھوٹے چمٹے (چمٹی) سے بعض دوسری چیزیں اٹھانے اور نکالنے اور سوتنے اور سیدھے کرنے وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے، درمیانی چمٹا عموماً گھروں میں کھانا پکاتے وقت آگ، پکڑنے توے پر روٹی پلٹنے وغیرہ کے کام آتا ہے)، دست پناہ
ہندی
chiimTaa
चीमटा چِیمْٹا
رک : چمٹا .
مزید نتائج "chimtaa"
نظم
گھر کا واحد مرد
میں بہن سے چمٹا ہوا چل رہا تھا
بازار اور گھر کی درمیانی تنگ گلی میں
فیروز ناطق خسرو
نظم
زوال کی آخری چیخ
چھٹی بار جب میں نے دروازہ کھولا
تو اک چیخ میرے بدن کے مساموں سے چمٹی





