تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chubhan"
انتہائی متعلقہ نتائج "chubhan"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chubhan
चुभनچُبھَن
ہندی
جسم میں کسی نوکدار چیز کے بھونکے جانے گڑنے یا پھوڑے پھنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والا درد، کھٹک، تپک
chubhnaa
चुभनाچُبْھنا
سنسکرت
جسم میں ایک نوکدار شے کا بھکنا یا کھال میں گڑنا، کسی نوکیلی شے کا داخل ہونا، کسی شے کا رگڑ سے جسم کو متاثر کرنا، گھسنا
مزید نتائج "chubhan"
غزل
کہاں اب وہ موسم رنگ و بو کہ رگوں میں بول اٹھے لہو
یوں ہی ناگوار چبھن سی ہے کہ جو شامل رگ و پے نہیں
ناصر کاظمی
غزل
علاوہ اک چبھن کے کیا ہے خود سے رابطہ میرا
بکھر جاتا ہے مجھ میں ٹوٹ کے ہر آئینہ میرا






