aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chukaa.uu.ngaa"
میں اپنی نیند کی قسطیں چکاؤں گا کب تکتمہاری یاد کا کتنا لگان باقی ہے
نہ جانے شادؔ ان کا قرض میں کیسے چکاؤں گامرے بھی نام کچھ لمحے حسابوں سے نکل آئے
تمام شہر کو جو سچ ہے وہ بتاؤں گاپھر اس کی جتنی بھی قیمت ہوئی چکاؤں گا
میں تیرا قرض چکاؤں گا وصل کی رت میںتو اپنے اشکوں کا رکھنا حساب میرے لیے
سب کے حقوق کچھ نہ کچھ ہیں قرض میری ذات پرکیسے چکاؤں گا وہاں اتنے ادھار ہو گئے
میں چیخوں گا
عاتق شاہ
چاہے بک جاؤں چکاؤں گا مگر سب کا حسابمجھ پہ قرض امروز کا ہے مجھ پہ حق فردا کا ہے
یہ قرض تو میرا ہے چکائے گا کوئی اوردکھ مجھ کو ہے اور نیر بہائے گا کوئی اور
یار ہو جائے سہی تجھ سے مجھےتیرے قبضے سے تجھے چھڑواؤں گا
میں زہر حقیقت کی تلخی خوابوں میں چھپاؤں گا کب تکغربت کے دہکتے شعلوں سے دامن کو بچاؤں گا کب تک
میں اور خود کو تجھ سے چھپاؤں گا یعنی میںلے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
ہوا بہار کی آئے گی اور میں چوموں گاوہ سارے پھول کہ جن میں تری شباہت ہے
کہے گا دل تو میں پتھر کے پاؤں چوموں گازمانہ لاکھ کرے آ کے سنگسار مجھے
میں اپنے غم کے خزانے کہاں چھپاؤں گااگر کہیں سے کوئی اندمال آ جائے
چوموں گا کس کی زلف گھٹاؤں کو دیکھ کراک جرم خوش گوار کا موسم نہ آئے گا
تجھ سے ہی چھپاؤں گا غم اپناتجھ سے ہی کہوں گا گر کہوں گا
آبلہ پائی ہے رسوائی ہے رات آئی ہےدامن ایک اک سے چھڑاؤں گا چلا جاؤں گا
یہ جوانی تو بڑھاپے کی طرح گزرے گیعمر جب کاٹ چکوں گا تو شباب آئے گا
حقیقتوں سے نظر کب تلک چراؤں گاکہ بار بار دکھاتی ہیں آئنہ مجھ کو
جال کے اندر بھی میں تڑپوں گا چیخوں گا ضرورمجھ سے خائف ہیں تو میری سوچ کے پر کاٹیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books