aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daam-e-sayyaad"
کل تک نعرہ آزادی کا جن کے ہونٹوں کی زینت تھاوہ اطمینان سے بیٹھے ہیں اب خود دام صیاد تلے
دام صیاد میں آزاد رہا شکوۂ غممیں گرفتار تھا لیکن یہ گرفتار نہ تھا
میری ہمدردی ہے بلبل کو بچانا یا ربدام صیاد لئے سوئے چمن جاتے ہیں
دام و صیاد و قفس کے خوف سےکیا تلاش آب و دانہ چھوڑ دوں
دام صیاد سے نکلنے کیمہر رب ہی سبیل ہوتی ہے
ناصر العاشقین در نعت سید المرسلین
سید عبدالغنی جعفری کلیمی
شجر سایہ دار
حرف سایہ دار
عبدالستار صدیقی
مجموعہ
دیوان دوم جاہ
سید بنیاد حسین خاں جاہ
سحر پر سکوں ہے یہاں، سایہ دار میں
ناول
سوئے دار چلے
محمد انور الدین
خاکے/ قلمی چہرے
تذکرۂ بے بہا در تاریخ علما
سید محمد حسین
سید حب دار قائم جگمگاتا ستارہ
مقبول ذکی مقبول
خاكه
دارالعلوم گلشن بغداد رامپور کی چھٹی سالانہ رپورٹ
سید محمد رضا علی خاں
رپورتاژ
مسدس درمدح سید ہمایوں مرزا
سید اعظم اللہ حسینی اطہر
مسدس
انتخاب کلیات تحقیق نامہ باغ دو در
مرزا غالب
انتخاب
تکملہ تذکرہ بے بہاء در تاریخ علماء
سید سلمان حیدر عابدی
تذکرہ
فہرست آثار چاپی شعیہ در شبہ قارہ
سید حسین عارف نقوی
اسلامیات
نو گرفتار بلا ایک مرا دم نکلادام صیاد میں کوئی نہ پھنسا میرے بعد
کیا دم نزع کوئی اور تمنا کرتےجب تلک دم نہ نکلتا اسے دیکھا کرتے
نکتۂ وصل دم عرض قلم پر رکھےبوسہ چاہے تو لب شوق زبانی مانگے
دیکھوں جو کبھی آؤ سوئے گور غریباںجی اٹھتے ہیں مردے دم رفتار کہاں تک
کیا کہوں بیدردیٔ صیاد عشقاس کے پھندے میں نہ آنا چاہئے
وہ تلون دم ہوش تھا کبھی کچھ بنے کبھی کچھ بنےیہ جنون عشق کی شان ہے جو بنا دیا سو بنا دیا
ہجوم شوق کے ہاتھوں گلے پہ حامدؔ کےنہ پوچھئے جو دم اختصار گزری ہے
مرا وجود کہ ہے دانۂ قناعت سامیں اک فقیر پرندہ ہوں دام مت کرنا
زباں پہ اس کی ہے ہر دم مری بلا آئےبلا بھی آئے تو سمجھو بلا نہیں آئی
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
خوشی سے زندگیٔ غم گزارنے والوخزاں تمہارے ہی دم سے بہار گزری ہے
بظاہر اس کے لبوں پر ہنسی رہی لیکندم وداع وہ در پردہ بے قرار بھی تھا
جب ہو دم آخر تو بچا لینے کی طاقتپھر خاک شفا میں نہ کہیں آب بقا میں
کس حال میں یاران عدم ہیں نہیں معلومآئی نہ خبر تا دم تحریر کسی کی
ہجر کی دوپہر میں اے سیدؔبزم یادوں کی پھر سجا لی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books