تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daanish-mand"
انتہائی متعلقہ نتائج "daanish-mand"
اقوال
فکر تونسوی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "daanish-mand"
غزل
نہیں پہچان اگر تجھ کو نصیرؔ اپنے پرائے کی
تو پھر تو کوئی دانش مند کیا ہے دیدہ ور کیا ہے
نصیر احمد انصاری
غزل
وہ کتنے دانش مند ہیں ان پر ہمیں بھی رشک ہے
جو لوگ اپنے دشمن ہشیار کے سائے میں ہیں
شہاب الدین ثاقب
نظم
رہگزر
ہوش مند محنت کشوں کی دانش کے شاہزادوں کی رہ گزر ہے
کہ جس کا ہر موڑ جہد و فن کی علامتوں کا نگر نگر ہے