ریختہ لغت
daa'vat
दा'वतدَعْوَت
عربی
کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا
davaat
दवातدَوات
عربی
سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف
davaa
दवाدَوا
عربی
جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو
davaa.ii
दवाईدَوائی
جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے