تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dajjaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "dajjaal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dajjaal
दज्जालدَجّال
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب
kaanaa-dajaal
काना-दजालکانا دَجَال
ایک غیر معمولی شخص جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شر کا عملبردار ہوگا اور اس وقت ظاہر ہوگا جب قیامت قریب ہوگی ، داہنی آنکھ سے کانا ہوگا ، بڑا عیب دار کانا (بول چال) .
KHar-e-dajjaal
ख़र-ए-दज्जालخَر دَجّال
دجَال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا