aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darte"
دانتے الیگیری
1265 - 1321
مصنف
حلقہ درس قرآن، علی گڑھ
ناشر
دار عرفات، لکھنؤ
دار عمر للطباعت و النشر، نئی دہلی
دار عرنوس، نئی دہلی
انجمن درس ادب، چاند پور
ادارہ درس اسلام، دیوبند
ادارۂ درس قرآن، دیوبند
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیالوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا
کسی کے عشق نہاں میں یہ بد گمانی تھیکہ ڈرتے ڈرتے خدا پر بھی آشکار کیا
لوگ نہیں ڈرتے رب سےتم لوگوں سے ڈرتی ہو
لوگ ہر موڑ پہ رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیںاتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں
dare dare
ہِمَّت
मरते مَرتے
۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
मारते مارْتے
مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
date date
وعدۂ ملاقات
درس بلاغت
شمس الرحمن فاروقی
زبان
دست صبا
فیض احمد فیض
مجموعہ
ترقی اردو بیورو، نئی دہلی
غزل اور درس غزل
اختر انصاری
غزل تنقید
درد زندگی
احسان دانش کاندھلوی
نظم
مطالعہ حدیث
محمد فاروق خاں
اسلامیات
دست غیب
خواجہ حسن نظامی
طربیۂ خداوندی
ترجمہ
بانئی درس نظامی
محمد رضا انصاری
درج گوہر
عبدالرحمن خان
طب
درس وفا
ابوالکلام آزاد
دست قضا
رائیڈر ہیگرڈ
ناول
دست شناسی
درہ خیبر کے اس پار
کین مارٹن فالٹ
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیںدوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
شعر سے شاعری سے ڈرتے ہیںکم نظر روشنی سے ڈرتے ہیں
لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تریہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں
اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوفڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہم
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
اور جس سے ہر دم ڈرتے رہےیہ دن تو کئی بار آیا
یعنی کیا کچھ بھلا دیا ہم نےاب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہودھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
زماں مکاں تھے مرے سامنے بکھرتے ہوئےمیں ڈھیر ہو گیا طول سفر سے ڈرتے ہوئے
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
اپنوں میں رہ کے کس لیے سہما ہوا ہے توآ مجھ کو دشمنوں سے نہ ڈرتے ہوئے بھی دیکھ
جینے والے قضا سے ڈرتے ہیںزہر پی کر دوا سے ڈرتے ہیں
بخشی ہیں ہم کو عشق نے وہ جرأتیں مجازؔڈرتے نہیں سیاست اہل جہاں سے ہم
شعر کے مداحہم پر تہمتیں دھرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books