aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-saaqii"
دست ساقی شراب ہوتا ہےرخ جاناں گلاب ہوتا ہے
دست ساقی میں چھلکتا جام ہےپینے والا لرزہ بر اندام ہے
غضب ہوا بھری محفل میں دست ساقی سےمے شبانہ سے لبریز جام چھوٹ گیا
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔمیں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
दस्त-ए-साक़ीدست ساقی
hand of saaqii
دشت نارسا
میر نقی علی خاں ثاقب
مجموعہ
مے کدہ بھی ہے کرامت کا مقامدست ساقی میں سبو بولے گا
ہمارے شہر سے ہو کر کدھر کو جاتی ہےابھی تو دیکھیے دست خزاں کی شب کاری
عجب شوق سے دست ساقی میں ہم نےصراحی مئے ارغوانی کی دیکھی
پی گئے ہم صراحیٔ مے کودست ساقی سے لیتے ہی غٹ غٹ
یا کوئی رند تشنہ لب جیسےدست ساقی سے جام پا جائے
ہم بھی پیاسے تھے مگر منہ دیکھتے ہی رہ گئےدست ساقی سے چھلکتا جام اوروں کو ملا
مجھ کو تو خون دل ہی پینا ہےدست ساقی میں گر ہے جام تو کیا
پارسائی شیخ صاحب کی دھری رہ جائے گیدست ساقی میں اگر دم بھر بھی ساغر رہ گیا
جس نے دیکھا نہ ہو میخانے کا پر کیف سماںدست ساقی میں چھلکتا ہوا ساغر دیکھے
دست ساقی میں جھلکتا ساغر گلفام ہےجانے قسمت کا سکندر کون تشنہ کام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books