aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dastaane"
داستان نوابیہ عزیزیہ، قاضی پور شریف
ناشر
دبستان نوابیہ عزیزیہ پبلیکیشنز
انجمن دوستداران کتاب
ادارۂ دبستان تصوف
دبستان بھوپال، بھوپال
دبستان ادب، بھوپال
ادارۂ داستاں، حیدرآباد دکن
دبستان حجاز، حیدرآباد
مطبع ہزار داستان، حیدرآباد
مصنف
دبستان اردو، حیدرآباد دکن
دستاویز پبلیشرز، راولپنڈی
سینٹر آف ڈسٹینس ایجوکیشن کشمیر یونیورسٹی، سرینگر
انجمن دبستان بولان،کوئٹہ
دستک پبلیکیشنز، ملتان
دبستان اردو، جرمنی
کچھ گن گن کرتے پروانےدو ننھے ننھے دستانے
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگیاک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیےمری داستان حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
نول کشور پریس سے شائع داستانیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نول کشور پریس سے شائع معیاری داستانیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
داستان شاعری
قریب ہوکر دور ہونے اور دور ہوکر قریب ہونے کی جو متضاد صورتیں ہیں انہیں شاعری میں خوب خوب برتا گیا ہے ۔ ایک عاشق ان تجربات سے کثرت سے گزرتا ہے اور ان لمحات کو عام انسانوں سے مختلف سطح پر جیتا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کو شعور کی ایک وسیع سطح پر دیکھتی اور پرکھتی ہے۔ یہ انتخاب پڑھئے ۔
दास्तानीداسْتانی
داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.
दास्ताँداستاں
فارسی
(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ
दास्तानداسْتان
قصہ، کہانی، واقعہ، سرگزشت، اسطور، اسطورہ، افسانہ
दस्ताँدَسْتاں
ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو
داستان فلسفہ
ول ڈیورانٹ
فلسفہ
داستان تاریخ اردو
حامد حسن قادری
غیر افسانوی ادب
داستان یوسف
مولوی محمد اسحاق
مثنوی
داستان غدر
ظہیرؔ دہلوی
خود نوشت
نوجوان ورتھر کی داستان غم
جان وولف گانگ گوئٹے
ناول
داستان امیر حمزہ
مقبول جہانگیر
افسانہ
ساحری، شاہی، صاحب قرانی: داستان امیر حمزہ کا مطالعہ
شمس الرحمن فاروقی
داستان تنقید
داستان عجیب
جمیل احمد
قصہ / داستان
داستان ریاضی
رضی الدین صدیقی
سائنس
اٹھارہ سو ستاون کے چشم دید حالات
تحریک آزادی
داستان ہیر
عبد الحمید عدم
تاریخ
داستان عہد گل
قرۃالعین حیدر
مضامین
داستان ادب حیدرآباد
محی الدین قادری زور
تاریخ ادب
سن کے ساری داستان رنج و غمکہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں
عیاں کر دی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دلیہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
غافلوں کو کیا سناؤں داستان عشق یارسننے والے ملتے ہیں درد آشنا ملتا نہیں
وہ بد خو اور میری داستان عشق طولانیعبارت مختصر قاصد بھی گھبرا جائے ہے مجھ سے
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرمنہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئیبات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
نکہت زلف پریشاں داستان شام غمصبح ہونے تک اسی انداز کی باتیں کرو
فقط تم سے ہی کرتا ہوں میں ساری راز کی باتیںہر اک کو داستان دل سنا کر کچھ نہیں ملتا
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروںتمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
یہ کوزوں کے لاشے جو ان کے لیے ہیںکسی داستان فنا کے وغیرہ وغیرہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books