تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "deve"
انتہائی متعلقہ نتائج "deve"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "deve"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dekhe se
देखे से دیکھے سے
دیکھنے کی وجہ سے ، نظر کرنے کی بدولت ، دِیدار کی بِنا پر ، دیکھ کر.
مزید نتائج "deve"
نظم
کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟
یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
ن م راشد
نظم
اندھیری رات کا مسافر
فضا میں شعلہ افشاں دیو استبداد کا خنجر
سیاست کی سنانیں اہل زر کے خونچکاں تیور
اسرار الحق مجاز
نظم
سرخ ستارہ
دیو ظلمات کی ٹھوکر سے نہ پائیں گے پناہ
یہ شوالے، یہ مساجد، یہ پجاری، یہ صنم
عامر عثمانی
نظم
نیند کا فرشتہ
زمیں اطراف کی کالی ہوئی جلنے لگے دیوے
ہوائیں خشک پتوں کو گرا کر سو گئیں شاید











