تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "deviyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "deviyaa.n"
نظم
خانہ بدوش
میلے پھٹے لباس میں کچھ دیویاں بھی ہیں
سب زندگی سے تنگ بھی ہیں سرگراں بھی ہیں
اسرار الحق مجاز
نظم
قانون قدرت
تاریکیوں کی دیویاں کرنے لگیں سرگوشیاں
اک دھیمی دھیمی تان میں گانے لگیں خاموشیاں
احمد ندیم قاسمی
نظم
دلی میں ہیں
در حقیقت آج کل یہ شہر ہے اندر پرستھ
وہ حسیں حوریں وہ سندر دیویاں دہلی میں ہیں