تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaam"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhaam"
مزید نتائج "dhaam"
نظم
مہاتما گاندھی کا قتل
ہر خشک و تر ہستی پہ رقم ہے خط جلی میں نام ترا
ہر ذرہ میں تیرا معبد ہر قطرہ تیرتھ دھام ترا
آنند نرائن ملا
نظم
پرندوں کی میوزک کانفرنس
چڑیا باجی سبھا میں ناچے خوشی سے چھم چھم چھم
موٹی بطخ چونچ سے ڈھولک پیٹے دھم دھم دھم
راجہ مہدی علی خاں
نظم
بچوں کا خط چچا خرو شچوف اور ماموں کینڈی
آپ دونوں کے بیاں سن سن کے ڈر جاتے ہیں ہم
دھم سے آ گرتے ہیں ہم بچوں پہ یہ لفظوں کے بم



