تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaare"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhaare"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhaare"
نظم
التجا
انگشت بہ لب ہیں شمس و قمر حیران و پریشاں ہیں تارے
ہیں باد سحر کے جھونکے بھی طوفان مسلسل کے دھارے
عامر عثمانی
غزل
ہستی کے تلاطم میں پنہاں تھے عیش و طرب کے دھارے بھی
افسوس ہمی سے بھول ہوئی اشکوں پہ قناعت کر بیٹھے
شکیل بدایونی
نظم
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
دھرتی کی سلگتی چھاتی سے بے چین شرارے پوچھتے ہیں
تم لوگ جنہیں اپنا نہ سکے وہ خون کے دھارے پوچھتے ہیں