aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhoka"
اسلامک سمپوزیم ڈھاکہ
ناشر
آدم پبلی كیشن، ڈھاکہ
بزم اردو مشرقی پاکستان، ڈھاکہ
تقوی پبلیکشنز، ڈھاکہ
مکتبۂ عارفین، ڈھاکہ
منظر پریس، ڈھاکہ
برقی آرٹ پریس، ڈھاکہ
جوائنٹ کواٹر محمد پور، ڈھاکہ
بنگالی اکیڈمی، ڈھاکہ
مدیر
دی یونیورسٹی آف ڈھاکہ، ڈھاکہ
قرآن منزل، ڈھاکہ
زمزم پبلیکیشنز، ڈھاکہ
حلقۂ فکرودانش، ڈھاکہ
یونیورسٹی آف ڈھاکہ، ڈھاکہ
غنی آرٹ پریس، ذھاکہ
تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سےابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہےوہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
کم سے کم موت سے ایسی مجھے امید نہیںزندگی تو نے تو دھوکے پہ دیا ہے دھوکہ
زخم لگا کر اس کا بھی کچھ ہاتھ کھلامیں بھی دھوکا کھا کر کچھ چالاک ہوا
ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہےدیا سا رات بھر جلتا رہا ہے
معشوق کی ایک صفت اس کا فریبی ہونا بھی ہے ۔ وہ ہر معاملے میں دھوکے باز ثابت ہوتا ہے ۔ وصل کا وعدہ کرتا ہے لیکن کبھی وفا نہیں کرتا ہے ۔ یہاں معشوق کے فریب کی مختلف شکلوں کو موضوع بنانے والے کچھ شعروں کا انتخاب ہم پیش کر رہے ہیں انہیں پڑھئے اور معشوق کی ان چالاکیوں سے لطف اٹھائیے
معشوق کی ایک صفت اس کا فریبی ہونا بھی ہے ۔ وہ ہر معاملے میں دھوکے باز ثابت ہوتا ہے ۔ وصل کا وعدہ کرتا ہے لیکن کبھی وفا نہیں کرتا ہے ۔ یہاں معشوق کے فریب کی مختلف شکلوں کو موضوع بنانے والے کچھ شعروں کا انتخاب ہم پیش کر رہے ہیں انہیں پڑھئے اور معشوق کی ان چالاکیوں سے لطف اٹھائیے ۔
धोकाدھوکہ
deceit, deception, Trick, Lie, Mislead
धोकेدھوکے
धोकेدھوکہ
दहकेدہکے
burnt bright
دھوکا
نامعلوم مصنف
افسانہ
خوبصورت دھوکہ
فلمی نغمے
فروری
سرور بارہ بنکوی
آب و گل، ڈھاکہ
دھوکا یا طلمسی فانوس
منشی سجاد حسین
ناول
نظری دھوکہ مع عقلی دھوکہ
نا معلوم ایڈیٹر
اسلامیات
آسودگان ڈھاکہ
حبیب الرحمن
ایک پیار ایک دھوکا
ڈاکٹر رام شرن شرما
رومانی
مارچ۔اپریل
بہت بڑا فریب بہت بڑا دھوکہ
سیاسی
زندگی یا موت
عشرت رحمانی
افسانہ / کہانی
دھوکا یا طلسمی فانوس
خطرناک دھوکا
دھوکہ یا کمالات انگلستان
منشی احمد الدین
اپریل
جلال عظیم آبادی
Apr 2001ادب، ڈھاکہ
تواریخ ڈھاکہ
رحمان علی
لوگوں کو ہے خورشید جہاں تاب کا دھوکاہر روز دکھاتا ہوں میں اک داغ نہاں اور
وہ دوپہر اپنی رخصت کی ایسا ویسا دھوکا تھیاپنے اندر اپنی لاش اٹھائے میں جھوٹا زندہ تھا
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھییہ حسن و عشق تو دھوکا ہے سب مگر پھر بھی
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہےہم تو اس دن رائے دیں گے جس دن دھوکا کھائیں گے
وعدۂ یار کی بات نہ چھیڑویہ دھوکا بھی کھا رکھا ہے
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہودل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو
کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرحایسے کھل کے نہ سب سے ملا کیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books