aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diid-e-saan.e.a"
دید صنعت سے ہے یاں غایت دید صانعاے بتو شیفتۂ حسن خداداد ہیں ہم
کوندتی برق نہ دیتی ہو جہاں فرصت دیدتاب کیا ہے جو وہاں آنکھ اٹھائے کوئی
فی زمانہ ہے یہی مصلحت عقل و شعوردل میں خواہش کوئی ابھرے تو دبا لی جائے
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہواایک ستارہ بیٹھے بیٹھے تابش میں خورشید ہوا
حرف دل
سمیعہ نسیم
خواتین کی تحریریں
غرض حسن میں ہے عجب مرتبہکہ ہے چشم صانع میں بھی خوش نما
کمالات صانع پہ جن کی نظر ہےوہ خوبی مصنوع کم دیکھتے ہیں
مانند آئنہ ہمہ تن چشم ہے یہ دلایسی ہے دید حسن خداداد کی ہوس
ہم ہیں مصروف دید مصحف رخکون نظارۂ بہار کرے
تشنہ کامی شربت دیدار کی ہے منتظرعشق کی معراج ہے دید خدائے دو جہاں
ہے کٹھن قید بدن میں دید انوار خفیانہماک دل کو ظاہر کوئی صورت چاہئے
آرزوئے دید جاناں بزم میں لائی مجھےبزم سے میں آرزوئے دید جاناں لے چلا
میں تھا مدہوش دید چشم غزالہوش میں لانے کی ہوا ہے غزل
دید ارض پاک کوہے نگاہ تشنہ کام
اللہ رے اضطراب تمنائے دید یارفرصت میں اک نگاہ کی سو بار دیکھنا
ہاں کیا ہوا وہ حوصلۂ دید اہل دلدیکھو نا وہ نقاب اٹھائے ہوئے تو ہیں
دید گل زار جہاں کیوں نہ کریں سیر تو ہےایک دن جانتے ہیں خاتمہ بالخیر تو ہے
نظر سنوار چکی کتنے آئنہ خانےاسی طرح ہوس دید یار باقی ہے
خوں فشاں ہے شب غم دیدۂ تر تیرے بغیرچلن آتا ہی نہیں شام و سحر تیرے بغیر
بہ التہاب تمنائے دید حاصل عشقدھواں سا از جگر لخت لخت اٹھنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books