تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dilchaspii"
انتہائی متعلقہ نتائج "dilchaspii"
قول
ہر کھیل کی دلچسپی وہیں تک ہے جب تک دل یہ سمجھے کہ یہ کھیل سب سے پہلے ہمیں کھیل رہے ہیں۔...
میراجی
غزل
اس کو تو پیراہنوں سے کوئی دلچسپی نہ تھی
دکھ تو یہ ہے رفتہ رفتہ میں بھی ننگا رہ گیا
اختر ہوشیارپوری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dilchaspii"
غزل
وہ بت اے شادؔ جب غزلوں میں دلچسپی نہیں لیتا
میں اس کی شان میں کوئی بھجن کہہ دوں تو کیا ہوگا
شاد عارفی
نظم
نیا مکتب
جو کھیل میں لے گا دلچسپی پڑھنے میں نہ ہوگا فیل کبھی
دراصل ہمارے مکتب کا ہوگا ہر اک دستور عجب
کیف احمد صدیقی
غزل
خوشی کی بھی خبر سے اب تو دلچسپی نہیں مجھ کو
کہ اب اے زندگی تجھ سے وفا اچھی نہیں لگتی
زہیب فاروقی افرنگ
غزل
ہر منظر کو مجمع میں سے یوں اٹھ اٹھ کر دیکھتے ہیں
ہو سکتا ہے شہرت پا لیں ہم اپنی دلچسپی سے
ذوالفقار عادل
غزل
حرم سے مجھ کو رغبت ہے نہ بت خانے سے دلچسپی
مرے سجدوں کی قسمت میں ہے ان کا آستاں شاید