aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diler"
نواب امراوبہادر دلیر
1873 - 1926
مصنف
سید امیر حسن مارہروی دلیر
1870 - 1958
شاعر
ڈوگرمل دلیر
مدیر
منور خان رئیس دلمیر
سردار دلیپ سنگھ
ناشر
دلیپ سنگھ
1932 - 1996
شدید وار نہ دشمن دلیر تھا محسنؔمیں اپنی بے خبری سے مگر ہلاک ہوا
میں گر گیا ہوں تو اب سینے سے اتر آؤدلیر دشمنو ٹوٹے مکاں کو ڈھانا کیا
سچ کہو گے تم رہوگے دلیرجیسے ڈرتا نہیں دلاور شیر
دلیر ہیں کہ ابھی دوستوں میں بیٹھے ہیںگھروں کو جاتے ہوئے سائے سے بھی ڈرنا ہے
مزاح کی میٹھی مار بھی شوخ آنکھ، پرکار عورت اور دلیر کے وار کی طرح کبھی خالی نہیں جاتی۔...
آنکھ انسانی جسم کا مرکزی حصہ ہے ۔ اس عضو کی افادیت صرف دیکھنے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی اس کے متنوع اور رنگا رنگ کردار ہیں ۔ عشق کے بیانیے میں یہ کردار اور زیادہ دلچسپ ہوجاتے ہیں ۔ شاعروں نے محبوب کی آنکھوں اور ان کی خوبصورتی کو نئے نئے ڈھنگ سے باندھا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور آنکھوں کی مخمور کر دینے والی کیفیتوں کو محسوس کیجئے ۔
روشنی کے برعکس حالت کو ہم اندھیرے سے تعبیرکرتے ہیں لیکن شاعری میں یہ اندھیرا پھیل کرزندگی کی ساری منفیت کوگھیر لیتا ہے ۔ یہ صرف ایک پہلوہے ۔ اندھیرے کو اور بھی کئی استعاراتی شکلوں میں استعال کیا گیا ہے ۔ بعض جگہوں پریہی اندھیراجدید زندگی کی خیرہ کن روشنی کے مقابلے میں ایک طاقت بن کرسامنے آتا ہے اورزندگی کی مثبت اقدارکا اظہاریہ ہوتا ہے ۔ یہ صرف ایک لفظ نہیں ہے بلکہ تصورات کے دور تک پھیلے ہوئے علاقے کی ایک خارجی علامت ہے ۔
فلسفے کے عنوان کے تحت جو اشعار ہیں وہ زندگی کے باریک اور اہم ترین گوشوں پر سوچ بچار کا نتیجہ ہیں ۔ ان شعروں میں آپ دیکھیں گے کہ زندگی کے عام سے اور روز مرہ کے معاملات کو شاعر فکر کی کس گہری سطح پر جاکر دیکھتا ، پرکھتا اور نتائج اخذ کرتا ہے ۔ اس قسم کی شاعری کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اس سے ہمارے اپنے ذہن ودماغ کی پرتیں کھلتی ہیں اور ہم اپنے آس پاس کی دنیا کو ایک الگ نظر سے دیکھنے کے اہل ہوجاتے ہیں ۔
दिले دِلے
grind
दिलेर دِلیر
خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر
فارسی
दिलेरी دِلیری
دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی
dinner dinner
کھانا
دیوان دلیر جنگی
دیوان
باغ دلفریب
دلیر مجرم
محمد بشیر
ناول
اے دل آوارہ
شموئل احمد
آوارگی کا آشنا
نثر
قصہ دل خورشید با تصویر
روشن دین
دل پر خوں کی اک گلابی سے
انور احسن صدیقی
نغمہ دل ریش جمیلہ درویش
شفیع مشہدی
شاعری
سارے جہاں کا درد
طنز و مزاح
دل ناآشنا
انتخاب
اے دل آوارہ
ہسٹری انڈیا، انگلینڈ، جغرافیہ
دل دریا
دل ناداں
کرشن موہن
مجموعہ
گوشے میں قفس کے
افسانہ
دلیر چور جواں چور کاروباری چورتمام شہر میں بد نام اشتہاری چور
وہ حق آگہی کی کچھاروں کا شیرصداقت کے میداں کا مرد دلیر
تمہارے ہجر کا صدقہ اتار پھینکتا ہےدلیر شخص ہے خواہش کو مار پھینکتا ہے
سچ کہو گے تو تم رہو گے دلیرجیسے ڈرتا نہیں دلاور شیر
یہ لوگ زندہ دل ہیں بہادر ہیں شیر ہیںجو فیل ہو کے ہوتے ہیں خوش وہ دلیر ہیں
گھبرائے کیوں نہ کشمکش نزع سے دلیرؔپہلا یہ اتفاق اسے عمر بھر میں ہے
ان حسینوں سے اتنا کہہ دو دلیرؔتھام لیں دل ہم آہ کرتے ہیں
کر گیا وہ ہی راہ عشق کو طےیاں قدم جس نے ہو دلیر رکھا
دلیرؔ اپنے تو مرگ غیر پر بھینکل پڑتے ہیں آنسو چشم تر سے
اکیلے شخص پہ دشمن دلیر ہوتے ہیںتو ساتھ میں کوئی قصہ لگائے رہتا ہوں
جو دلیر تھی کبھیجب پیدا ہوئی تھی
نہیں ہے کام بزدلوں کا عشق کے محاذ پریہاں سبھی دلیر ہیں جو تو بھی ہے دلیر رک
انداز کہیں دیکھا ہے مستانہ کسی کاشیدا ہی ہوا پھر دل دیوانہ کسی کا
ہوتا نہیں ہے عید کو بھی غم غلط دلیرؔیاران رفتگاں کا بنا سوگوار دل
درد فراق میں دل صد چاک کو مرےتار نگاہ یار ہے بہر رفو پسند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books