aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duaa-e-zindagii"
عکس دعائے خیر چمکادل حرف حرف بکھر رہا تھا
منانا چاہتی تھی سچے دل سے اے دعاؔ اس کواسے مجھ سے شکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
اے دوست تو نے وار یہ بھرپور کر دیاپہلے قریب کر کے مجھے دور کر دیا
خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شبدیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں
بھری برسات آئے دلوں میں پھول مہکےلبوں پر یہ دعا تھی لبوں پر یہ دعا ہے
غم زندگی
دت بھارتی
ہمیں تو ہجر میں ہی کاٹنی ہے زندگی اب تووہ آ جائے نہیں امید باقی اب ذرا سی بھی
آپ کی بانہوں میں جب میں آ گئیزندگی سے پھر وفا ہونے لگی
اپنی اپنی تشنہ کامی بھول کر جان دعاؔآؤ گھومیں ہم خوشی سے چاند کی اس رات میں
یہ جو دو دن کی زندگی ہے دعاؔیہ حسین و جمیل کتنی ہے
کب شام ڈھل گئی دعاؔ اور رات آ گئیاب تیرگی سوال تھی اور میں سفر میں تھی
زندگی ریزہ ریزہ ہو کر بھیآج تک گرد رہ گزر نہ ہوئی
مرے کان دیکھ ترس گئےمیں طلب گزار دعاؔ تری
اکیلے پن کی دعاؔ یہ شدت ہی مار ڈالے کہیں نہ مجھ کووہ آئے گا تو یہ میرا ہونا بھی اس کے صرف نیاز ہوگا
جو ساری کائنات میں اپنا رفیق تھامیرے لیے ملول وہ حرف دعا تھا بس
ہے دعاؔ کا وسیلہ ذات اپنیکہتے ہیں مجھ سے خار و سنگ کتھا
پربت کی راکھ سرمہ سمجھتی رہی دعاؔپلکوں پہ اب جما ہوا گرد و غبار ہے
لہو رنگ کیسے ہوا بن گیا ہےسلام عقیدت دعا بن گیا ہے
چراغ زندگی ہے یا بساط آتش رفتہجلا کر روشنی دہلیز جاں پر سوچتے رہنا
میں گلچیں تھا بہار زندگی کے گلستانوں کاجو دن پھولوں میں بیتے تھے وہ اکثر یاد آتے ہیں
دعا اور بد دعا کے لفظ ہم معنی رہیں گےاب دعائے زندگی قاتل کو دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books