تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fazaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "fazaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "fazaa"
موضوعات
فضا
فضا شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "fazaa"
غزل
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
بہار کا آج پہلا دن ہے چلو چمن میں ٹہل کے آئیں
فضا میں خوشبو نئی نئی ہے گلوں میں رنگت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب
نظم
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے











