تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gaa.e.ngii"
انتہائی متعلقہ نتائج "gaa.e.ngii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gaa.e.ngii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
paa.e.ntii
पाएँती پائنتی
پائنتی کی جانب، پیروں کے رخ، وہ رخ جس طرف سونے والے کے پیر ہوں، جیسے: تمہارے پائنتے رکھا ہوا ہے، اٹھ کر لے لو
aa.e.ntii-paa.e.ntii
आएंती-पाएंती آئِینتی پائِینتی
پلنگ کا سریا پیر، اوپر اور انیچے کا حصا (کسی چیز کا)
مزید نتائج "gaa.e.ngii"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
جب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گی
وہ صبح کبھی تو آئے گی
ساحر لدھیانوی
نظم
ترانہ
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
فیض احمد فیض
نظم
خواب جو بکھر گئے
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گا
زبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
عامر عثمانی
نظم
امید
جب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ ساگر چھلکے گا
جب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گی
ساحر لدھیانوی
نظم
جشن غالب
گاندھیؔ ہو کہ غالبؔ ہو انصاف کی نظروں میں
ہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
تیرے خوشبو میں بسے خط
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوں
تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں




