تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gaa.u.ngaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "gaa.u.ngaa"
نظم
خواب جو بکھر گئے
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گا
زبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
عامر عثمانی
نظم
اسی دوراہے پر
اور یہ عہد کیا تھا کہ بہ ایں حال تباہ
اب کبھی پیار بھرے گیت نہیں گاؤں گا
ساحر لدھیانوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gaa.u.ngaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
guu.ngaa
गूँगा گُونگا
وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے
فارسی
ga.ngaa
गंगा گَنگا
بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں
سنسکرت
gangaa-maa.ii
गंगा-माई گَنْگا مائی
عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے
guu.ngaa karnaa
गूँगा करना گُونگا کَرنا
خاموش کرنا ، چُپ کرنا.
مزید نتائج "gaa.u.ngaa"
مزاحیہ
ملا کر ان کے سر میں اپنا سر گاؤں گا میں بھی
ثواب جاریہ پاؤں گا میں بھی


