aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaflate.n"
غفلتیں ہستئ فانی کی بتا دیں گی تجھےجو مرا حال تھا احساس فنا سے پہلے
ہر اک کے ہاتھ فقط غفلتیں تھیں ہوش نماکہ اپنے آپ سے بیگانہ وار جینا تھا
عمر گزری ہے معذرت کرتےغفلتیں میری بے حساب نہیں
یہ غفلتوں کا زمانہ نہیں وطن والودکھاؤ جوش عمل غفلتیں مٹا کے چلو
دو دن کی زندگی پہ الٰہی یہ غفلتیںآنکھیں تو ہیں کھلی ہوئی حالت ہے خواب کی
پردہ غفلت
سید عابد حسین
ڈرامہ
غفلت کے برابر
ابرار احمد
مجموعہ
انجام غفلت
ابو ظفر مویدالدین حسن
ناول
اسرار غفلت
نامعلوم مصنف
اسلامیات
تنبیہ الغافلین
سید ولات حسین
خواب غفلت سےسے بیداری
حسین ضابط
Dec 1983مضامین
پردہ غفلت ایک مطالعہ
نسیم اختر
ڈرامہ تنقید
ستم ہیں یہ وحشتؔ تری غفلتیںتجھے کاش ہوتا شمار نفس
کبھی تو غفلتیں سجدوں میں اور کبھی یوں بھیکہ اس کو سوچ ہی لینا نماز ہو جانا
چارہ سازوں کی وہ قاتل غفلتیںدرد مندوں کی وہ غیرت داریاں
غفلتیں اب سوئے منزل لے چلیںہوتی جاتی ہیں خجل دانائیاں
یہ شوخیاں یہ غفلتیں یہ ہوشیاریاںانداز سو طرح کے ہیں تیرے شباب میں
یہ غفلتیں تو مرے خواب سے بھی ڈرتی ہیںمرا ضمیر جگا کر دیا گیا ہے مجھے
وقت کی دیمک کا شر ہے یا ہماری غفلتیںنقش مٹتا جا رہا ہے جا بجا تحریر کا
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہوآگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
آج غفلت بھی ان آنکھوں میں ہے پہلے سے سواآج ہی خاطر بیمار شکیبا بھی نہیں
درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائےکیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
اے وائے غفلت نگۂ شوق ورنہ یاںہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اے نرگس سیاہ بتا دے ترے نثارکس کس کو ہے یہ ہوش یہ غفلت کہاں کہاں
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books