تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gair-e-haq"
انتہائی متعلقہ نتائج "gair-e-haq"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
haal-e-Gair
हाल-ए-ग़ैर حالِ غَیر
بری حالت، پریشانی
aap kaa ghar hai
आप का घर है آپ کا گھَر ہے
اس جگہ یا گھر کو اپنا ہی سمجھیے، بے تکلفی سے رہیے
haa-e-Gair-malfuuzii
हा-ए-ग़ैर-मल्फ़ूज़ी ہائے غَیر مَلفُوظی
رک : ہا (۱) مع تحتی الفاظ ، ہ جو لفظ کے آخر میں ہو لیکن پڑھی نہ جائے ، ہائے مختفی ۔
haa-e-Gair-muKHtafii
हा-ए-ग़ैर-मुख़्तफ़ी ہائے غَیر مُخْتَفی
مزید نتائج "gair-e-haq"
نظم
مجھے جانا ہے اک دن
ابھی تہذیب عدل و حق کی کشتی کھے نہیں سکتی
ابھی یہ زندگی داد صداقت دے نہیں سکتی
اسرار الحق مجاز
غزل
حق تو یہ ہے کہ مجھے اپنے ہی دل نے لوٹا
کچھ ترا شکوۂ بیداد کروں یا نہ کروں
سلطان الحق شہیدی کاشمیری
غزل
سم ذات ہو سم کن فکاں سم غیر ہو سم دوستاں
کوئی زہر مجھ سے بچا نہیں کوئی زہر تم نے پیا نہیں
احتشام الحق صدیقی
نظم
آوارہ
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروں
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں