تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gauu"
انتہائی متعلقہ نتائج "gauu"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gauu"
مزید نتائج "gauu"
غزل
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہے
آنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
میر تقی میر
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
غزل
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
تہذیب حافی
نظم
آوارہ
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑی
جانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی