تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghulte"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghulte"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ghulte"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gilTii
गिल्टी گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
gule
गुले گُلے
ہندی
شمالی ہندوستان کا ایک درخت
bhultaa
भुल्ता بُھلْتا
فریفتہ ہوتا ہوا ،عاشق ہوتا ہوا ، گرویدہ ہوتا ہوا.
مزید نتائج "ghulte"
نظم
میر ہو مرزا ہو میرا جی ہو
چاند کے آنے پہ سائے آئے
سائے ہلتے ہوئے، گھلتے ہوئے کچھ بھوت سے بن جاتے ہیں
ن م راشد
نظم
خدا کے فضل سے حوروں کے شوہر
رعونت سے جبیں میں زہد کے اسرار گھلتے ہیں
نگاہوں کے غضب سے سینکڑوں الفاظ کھلتے ہیں
شورش کاشمیری
غزل
شمع ساں گھلتے رہیں ہم اور نہ ہو اس کو لگن
مشرقیؔ معشوق بے پروانہ ایسا چاہیے













