تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghus"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghus"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ghus"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
guu.n
गूँ گُوں
رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ
فارسی
guu
गू گُو
۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔
سنسکرت
مزید نتائج "ghus"
نظم
بڑا شہر اور تنہا آدمی
بادلوں میں گھس جاتا ہے چاند
میری کرسمس کی رونقیں پھیلی ہیں تمام
پرویز شہریار
نظم
شام کو راستے پر
مجھ کو کچھ فکر نہیں آج یہ بیکار سماج
اپنی پابندی سے دم گھٹ کے فسانہ بن جائے
میراجی
نظم
مفاہمت
جب اس کا بوسہ لیتا تھا سگریٹ کی بو نتھنوں میں گھس جاتی تھی
میں تمباکو نوشی کو اک عیب سمجھتا آیا ہوں
اختر الایمان
غزل
ان پڑھ آندھی گھس پڑتی ہے توڑ کے پھاٹک محلوں کے
''اندر آنا منع ہے'' لکھ کر لٹکانے سے حاصل کیا
پرویز شاہدی
مزاحیہ
نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو مردم شماری کر
لنگوٹی کس خدا کا نام لے گھس جا سواری کر














