aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuso"
حسین بخش
فن کار
گرو دیال سنگھ
مصنف
پاگل غصو روح میں اترو پیار بنوگالی بن کر باتوں میں کیوں آتے ہو
دوڑ کر تھرڈ کے ڈربے میں گھسواپنے ہم جنس غلاموں میں ملو
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیالصد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے
गुस्सा گُسّا
(عو) غصہ
ग़ुस्सा غُصّا
غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .
ग़ुस्सा غُصَّہ
ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ
فارسی
ग़ुस्से غُصّہ
قصۂ گل و صنوبر
منشی نیم چند کھتری
افسانہ
غصے کی نئی فصل
اسد محمد خاں
قصہ گل و صنوبر
کہانی
گل و بلبل
بو علی شاہ قلندر
مثنوی
گل و انجم
مرلی دھر شاد
مجموعہ
گل و گلزار
خواجہ عبدالغفور
طنز و مزاح
شمارہ نمبر۔001
نظام الدین قاسی
گل و صنوبر
مثنوی گل و صنوبر
میر تقی لکھنوی
مسائل غسل
محمد رفعت قاسمی
شمارہ نمبر۔010,011
قصۂ گل و صنوبر منظوم
مرزا خدا داد بیگ
زنجیر گل و لالہ
پروفیسر شمیم
غزل
شمارہ نمبر-007
نظام الدین قاسمی
Jun 2012گل و صنوبر
شمارہ نمبر۔002
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
اس طرح میرے گناہوں کو وہ دھو دیتی ہےماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمام کے
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسےسب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے
غصہ نہ اتنا چاہیئے خوش خو کے واسطےمچلے تھے یوں ہی بچۂ آہو کے واسطے
خدا کا شکر ہے کہ تم ان سے مختلف نکلےجو پھول توڑ کے غصے میں باغ چھوڑتے ہیں
غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔...
اے شوق کی بے باکی وہ کیا تیری خواہش تھیجس پر انہیں غصہ ہے انکار بھی حیرت بھی
وہ دم صبح غسل خانے میںمیرے پہلو سے شل گئی ہوگی
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
غصے میں جو نکھرا ہے اس حسن کا کیا کہناکچھ دیر ابھی ہم سے تم یوں ہی خفا رہنا
غصے میں برہمی میں غضب میں عتاب میںخود آ گئے ہیں وہ مرے خط کے جواب میں
گنگناتی ہوئی نکلی ہے غسل خانے سے جب بھیاپنے بھیگے ہوئے بالوں سے ٹپکتا ہوا پانی
تمہارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیںگل و لالہ و ارغواں کیسے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books