تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "giilii"
انتہائی متعلقہ نتائج "giilii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gilii
गिली گِلی
گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا
فارسی
gillii
गिल्ली گِلّی
لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں
سنسکرت
galii
गली گَلی
محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک
سنسکرت
مزید نتائج "giilii"
نظم
زندگی کا وقفہ
کچھ نہیں لکھا بس اک اتنا کہ انساں کا نصیب
گیلی گوندھی ہوئی مٹی کا ہے اک تودہ سا




