تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ginuu.ngaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ginuu.ngaa"
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ginuu.ngaa"
مزید نتائج "ginuu.ngaa"
غزل
گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا
اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا
معراج فیض آبادی
نظم
خواب جو بکھر گئے
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گا
زبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
عامر عثمانی
غزل
میں نکل کے بھی ترے دام سے نہ گروں گا اپنے مقام سے
میں قتیلؔ تیغ جفا سہی مجھے تجھ سے عشق ضرور ہے
قتیل شفائی
غزل
سعی و تلاش بہت سی رہے گی اس انداز کے کہنے کی
صحبت میں علما فضلا کی جا کر پڑھیے گنیے گا
میر تقی میر
نظم
اسی دوراہے پر
اور یہ عہد کیا تھا کہ بہ ایں حال تباہ
اب کبھی پیار بھرے گیت نہیں گاؤں گا
ساحر لدھیانوی
نظم
میرے گیت تمہارے ہیں
تم سے قوت لے کر اب میں تم کو راہ دکھاؤں گا
تم پرچم لہرانا ساتھی میں بربط پر گاؤں گا
ساحر لدھیانوی
نظم
علی گڑھ چھوڑنے کے بعد
گاؤں گا نغمے وہ تعمیر محبت کے لیے
مے کدہ چھوڑ دیا جن کی اشاعت کے لیے